یوم اڈیشا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 02:09، 28 مارچ 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («یوم اوڈیشا جسے اوڈیشا دیوس اور اتکلا دیوس بھی کہا جاتا ہے، 1 اپریل 1936ء میں ری...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

یوم اوڈیشا جسے اوڈیشا دیوس اور اتکلا دیوس بھی کہا جاتا ہے، 1 اپریل 1936ء میں ریاست اوڈیشا (سابق نام: صوبہ اڑیسہ) کے صوبہ بہار اور اڑیسہ سے الگ ایک مستقل ریاست کے طور پر قرار دیے جانے اور مدراس پریزیڈنسی سے کوراپوٹ اور گنجام کے علٰىحدہ ہوکر اوڈیشا میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔[1][2] آخری بادشاہ مکندا دیو کی شکست اور انتقال کے بعد 1568ء میں پوری طرح سے اپنی سیاسی شناخت کھو جانے کے بعد؛ کوششوں کے نتیجے میں 1 اپریل 1936ء کو لسانی بنیادوں پر برطانوی حکومت کے تحت سیاسی طور پر الگ ریاست صوبہ اڑیسہ (حالیہ نام: اوڈیشا) کا قیام عمل میں آیا۔[3]

  1. "Utkala Dibasa also called Odisha Day is celebrated on April 1st today"۔ infocera.com۔ 2012۔ 05 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2012۔ The Odisha province was formed on the basis of linguistic pattern of people in the area on April 1, 1936 
  2. "Poor water management has made Odisha victim of drought and floods"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2006 
  3. Orissareview. April 2008. pp. 17-19