"سلسلہ کوہ مشرقی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:لبنان کے پہاڑ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م نے زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 3: سطر 3:


[[زمرہ:لبنان کے پہاڑ]]
[[زمرہ:لبنان کے پہاڑ]]
[[زمرہ:ایشیاء کے سلاسل کوہ]]

نسخہ بمطابق 12:28، 1 ستمبر 2014ء

سلسلہ کوہ مشرقی لبنان (Eastern Lebanon Mountain Range) (عربی: جبال لبنان الشرقية) جس کا مغربی نام اینٹی لبنان (Anti-Lebanon mountains) ہے، شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اسکا مغربی نام اینٹی لبنان یونانی نام Anti-Libanus سے ہے جس میں سابقہ اینٹی کے معنی مخالف یا برعکس کے ہیں۔ یہ سلسلہ کوہ لبنان کے سامنے ہے۔ اس کا جنوبی حصہ سطح مرتفع گولان میں شامل ہے۔ مغرب میں وادی اسے وسطی لبنان جس کرتی ہے۔ اسکے شمال میں وادی بقاع اور جنوب میں دریائے حاصبانی واقع ہے۔ مشرق میں شام کی مشرقی سطح مرتفع ہے جس میں دمشق شہر بھی واقع ہے۔ سلسلہ کی بلند ترین چوٹی کوہ حرمون ہے۔