"چندرگپت موریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Karnataka, India > کرناٹک
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Emperor > شہنشاہ)
م (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Karnataka, India > کرناٹک)
|birth_place = [[Pataliputra]], [[بہار (بھارت)]], [[India]]
|death_date = 298 BC
|death_place = [[Shravanbelgola]], [[Karnataka, Indiaکرناٹک]]<ref>[http://books.google.com/books?id=i-y6ZUheQH8C&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false Chandragupta Maurya and his times] By Radha Kumud Mookerji, 4th ed. 1966, p.40. ISBN 81-208-0405-8; 81-208-0433-3</ref>
}}
'''چندر گپت موریا''' : ({{lang-sa|चन्द्रगुप्त मौर्यः}}) 321 سے 204 تاریخ ہند کی سب سے بڑی اور پہلی سلطنت [[سلطنت موریا]] تھی۔ جس کا بانی چندر گپت تھا۔ عام روایات کے مطابق یہ نند خاندان کا فرد تھا جوکسی بنا پر راجہ کی ناراضی سے ڈر کر پنجاب کی طرف بھاگ گیا تھا۔ پنجاب میں چندر گپت پنجاب و سرحد کے غیر مطمعین قبائل کا رہنما بن گیا۔ اس نے اپنے وزیر [[چانکیا]] یا [[کوٹلیا]] chanikya or Koutilya کی مدد سے یونانی بالادستی کے خلاف بغاوت کردی اور ایک سال کے اندر یونانی حکومت کے اثر و نفوز کو مٹا کر ایک نئے شاہی خاندان کی بنیاد رکھی۔ جو اس کی ماں کے نام سے موریہ تاریخ میں مشہور ہوا۔ چندر گپت یونانی اثرات کو زائل کرنے کے بعد مگدھ کی ریاست پر حملہ آور ہوا۔ اس جنگ میں نند خاندان کا آخری حکمران مارا گیا۔

فہرست رہنمائی