"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 58: سطر 58:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |1998
| style="text-align:center;" |1998
سطر 64: سطر 66:

|{{yes}}
|{{yes}}

| جیت — بہترین سکرپٹ کے لئے سکرین ایوارڈ
| جیت — بہترین سکرپٹ کے لئے سکرین ایوارڈ

سطر 69: سطر 72:
|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|{{yes}}
|{{yes}}

| ''[[سٹار پلس]]  پر شارٹ فلم ''
| {{yes}}
| {{yes}}

| ''[[سٹار پلس]]  پر شارٹ فلم ''

| style="text-align:center;" |1999
| style="text-align:center;" |1999
سطر 77: سطر 82:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |1999
| style="text-align:center;" |1999
سطر 83: سطر 90:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2000
| style="text-align:center;" |2000
سطر 89: سطر 98:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2001
| style="text-align:center;" |2001
سطر 95: سطر 106:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2003
| style="text-align:center;" |2003
سطر 101: سطر 114:

| (زیر التوا)
| (زیر التوا)

سطر 108: سطر 122:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2005
| style="text-align:center;" |2005
سطر 114: سطر 130:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2007
| style="text-align:center;" |2007
سطر 119: سطر 137:
|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2007
| style="text-align:center;" |2007
سطر 125: سطر 146:

| style="text-align:center;" |2007
| style="text-align:center;" |2007
سطر 131: سطر 154:

| style="text-align:center;" |2007
| style="text-align:center;" |2007
سطر 137: سطر 162:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2007
| style="text-align:center;" |2007
سطر 143: سطر 170:

|{{yes}}
|{{yes}}

| style="text-align:center;" |2009
| style="text-align:center;" |2009
سطر 149: سطر 178:

| style="text-align:center;" |2009
| style="text-align:center;" |2009
سطر 154: سطر 185:

|نامزد - <nowiki>[[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]</nowiki>

|نامزد - <nowiki>[[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]</nowiki>

نامزد - [[آئی آئی ایف
نامزد - [[آئی آئی ایف
سطر 163: سطر 196:
|گُلال
|گُلال

|نامزد - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ
|نامزد - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

سطر 169: سطر 205:

| جیتا - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

| جیتا - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

جیتا -
جیتا -
سطر 180: سطر 218:

سطر 186: سطر 226:

| style="text-align:center;" |2010
| style="text-align:center;" |2010
سطر 191: سطر 234:

| style="text-align:center;" |2011
| style="text-align:center;" |2011
|صیٹ گرل ان یلو بوُٹ
|ڈیٹ گرل ان یلو بوُٹ

| style="text-align:center;" |2011
| style="text-align:center;" |2011
سطر 202: سطر 250:

| style="text-align:center;" |2011
| style="text-align:center;" |2011
سطر 207: سطر 257:

سطر 213: سطر 265:

سطر 219: سطر 273:

|ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پریمیئر
|ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پریمیئر

سطر 225: سطر 281:

سطر 231: سطر 289:

سطر 236: سطر 296:
|گینگز آف واسی پور ۔1
|گینگز آف واسی پور ۔1

| 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر

| 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر

سطر 247: سطر 309:

| style="text-align:center;" |2012
| style="text-align:center;" |2012
سطر 252: سطر 317:

| style="text-align:center;" |2012
| style="text-align:center;" |2012
سطر 258: سطر 326:

| style="text-align:center;" |2012
| style="text-align:center;" |2012
سطر 263: سطر 333:

سطر 269: سطر 341:

سطر 275: سطر 349:

سطر 281: سطر 357:

|ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر
|ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر
سطر 288: سطر 365:

سطر 295: سطر 374:

سطر 302: سطر 382:

| style="text-align:center;" |2013
| style="text-align:center;" |2013
سطر 307: سطر 389:

سطر 312: سطر 396:
|بامبے ویلویٹ

|بامبے ویلویٹ

|ڈرامہ فلم
|ڈرامہ فلم
سطر 319: سطر 405:

سطر 326: سطر 414:

سطر 332: سطر 421:

| style="text-align:center;" |2014
| style="text-align:center;" |2014
سطر 339: سطر 429:

| style="text-align:center;" |2015
| style="text-align:center;" |2015
سطر 345: سطر 437:

نسخہ بمطابق 19:02، 25 اکتوبر 2015ء

انوراگ کشیپ

معلومات شخصیت
پیدائش (1972-09-10) 10 ستمبر 1972 (عمر 51 برس)
گورکھپور، اتر پردیش، بھارت
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آرتی بجاج (شادی. 2003–90)
کالکی کوچین (شادی. 2011)
اولاد 1
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
ہنس راج کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر، مصنف and اداکار
دور فعالیت 1996-موجودہ
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انوراگ سنگھ کشیپ(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ہدایت کار ، پروڈیوسر ، اسکرپٹ مصنف اور اداکارہیں۔ انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لئے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لئے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز)

کے اعزاز سے نوازا۔

==ابتدائی زندگی==
'' '' انوراگ سنگھ کشیپ '' '(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ مختلف شہروں میں پلے بڑھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم دہرادون اور گوالیار میں کی۔ اور ان کی کچھ فلموں میں ان کے ان شہروں کی چھاپ دیکھنے کو ملتی ہے، خاص طور پر گینگز آف وصی پور جہاں انہوں نے اس گھر کا استعمال کیا جہاں وہ پلے بڑھے۔ فلمیں دیکھنے کا شوق انہیں بچپن سے ہی تھا، پر یہ اسکول کی تعلیم کے کے دوران چھوٹ گئی۔ یہ شوق دوبارہ کالج میں اجاگر ہوا۔ ابتداء میں انوراگ کشیپ کو سائنسان بننے کا شوق تھا اور اسی شوق کی وجہ سے وہ دہلی کے ہنسراج کالج میں زولوجی کی تعلیم حاصل کرنے پہنچا۔ یہاں اس نے 1993ء میں گریجوئٹ کیا۔ یہاں وہ ایک تھیٹر گروپ '''جن نتیا منچ '''سے جُڑ کر سڑکوں پر پلے کرنے لگا۔ اسی سال وہ بھارت کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پہنچے ، تو یہاں ان میں فلمیں

بنانے کا شوق جاگا۔ یہیں سے ان کے کیریئر کی شروعات ہوئی۔

== کیرئیر == فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیئے انتہائی مشکل رہے، جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہوسکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار کی اچانک وفات ہوگئی۔ 1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈرامہ تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہوسکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔ 1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما ]] سے کرایا ، جنہوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت ہوئی، اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے [[رام گوپال ورما]] دو مزید فلموں [[کون]] اور[[شول]] کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی ٹی وی پر شارٹ فلم اے ٹرین ٹو مہاکالی لکھی۔ 2000ء میں انوراگ کشیپ نے خود ایک فلم کی ہدایت دی، مگر [[پانچ]] نامی اس فلم سینسر بورڈ پر سینسر نے رخنہ اندازی کی اور تا حال وہ التوا میں پڑی ہوئی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے 1993ء کئ ممبئی بم دھماکوں پر فلم فرائیڈے بنائے جو سنسر کے التواکے باعث 2007ء میں ریلیز ہوئی۔ 2007ء میں کشیپ نے نو اسموکنگ نامی فلم بنائی جو تسلی بخش کارکردگی نہ دے سکی۔ ان کی اگلی فلم 2009ء کی دیو ڈی ٹھی جو دیوداس کا جدید روپ تھی یہ فلم کامیاب رہی۔ 2009ء میں انوراگ گشیپ کی فلم گُلال اور 2011ء میں دی گرل ان دی یلو بوٹ نے کافی خراج تتحسین وصو ل ۔ انوراگ کشیپ کو سب سے زیادہ شہرت 2012ء کی ان کی دو حصوں میں بنی فلم گینگ آف واسی پور سے ملی ۔ اس کے بعد انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں 2013 کو ممبئی ٹاکیز، 2014ء کو اگلی اور 2015ء کو بمبئی والویٹ بنی۔

فلمیں

سال فلم بطور

فلمی ہدایت کار

بطور

فلم پروڈیوسر

بطور

مصنف

بطور

اداکار

تبصرہ
1997 کبھی کبھی (1997ء ٹی وی ڈراما) ہاں
1998 ستیہ ہاں جیت — بہترین سکرپٹ کے لئے سکرین ایوارڈ
1999 لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی
ہاں ہاں سٹار پلس  پر شارٹ فلم
1999 کون ہاں
1999 شُول ہاں
2000 جنگ ہاں
2001 نائیک ہاں
2003 پانچ ہاں (زیر التوا)
2004 پیسہ وصول
ہاں
2005 واٹر
ہاں
2007 بلیک فرائیڈے ہاں
2007 نو اسموکنگ
ہاں
2007 ریٹرن آف ہنومان
ہاں
2007 فول اینڈ فائنل
ہاں
2007 شاكالاكا بوم بوم
ہاں
2009 لک بائی چانس
2009 دیو ڈی
نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

نامزد - [[آئی آئی ایف اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]
نامزد - بہترین ڈائریکٹر کے لئے اپسرا ایوارڈ
نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لئے ایشیا پیسیفک ا سکرین ایوارڈ نامزد - بہترین کہانی کے لئے آئفا ایوارڈ

2009 گُلال نامزد - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ
2010 اُڑان جیتا - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

جیتا - بہترین سکرپٹ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ
جیت لیا - بہترین فلم کے لئے سکرین ایوارڈ
نامزد - بہترین فلم کے لئے فلم فیئر ایوارڈ
نامزد - بہترین کہانی کے لئے آئفا ایوارڈ

2010 آئی ایم
2010 ممبئی کٹنگ
2010 مسکراکے دیکھ ذرا
2011 ڈیٹ گرل ان یلو بوُٹ
2011 ساؤنڈ ٹریکس
2011 شاگرد
2011 تیرا کیا ہوگا جانی
2011 ترشنا ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پریمیئر
2011  مائیکل
2011 شیطان
2012 گینگز آف واسی پور ۔1 2012 میں کان فلم فیسٹیول میں پریمیئر

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لئے ایشیا پیسیفک سکرین ایوارڈ
نامزد - بہترین فلم کے لئے فلم فیئر ایوارڈ
نامزد - [[فلم فیئر بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

2012 گینگز آف واسی پور ۔2
2012 ائیا
2012 چٹٹاگانگ
2012 لو شو تے چکن کھرانہ
2012 شیطان (موسیقی البم)
2012 تاشیر دیش
2012 شاہد ٹورنٹو بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں عالمی پریمیئر
2012 پیڈلیرس
2013 دی لنچ باکس
2013  لوٹیرا
2013 اگلی
2013 بامبے ویلویٹ
ڈرامہ فلم
2013 بمبئی ٹاکیز
2013  ڈبہ
2013  مانسون شوٹ آوٹ
2014 ہنسی تو پھنسی
2015 دوگا

حوالہ

بیرونی روابط

انٹرویو
1. http://www.mycorporateinfo.com/director/anurag-shriprakash-singh-kashyap-1951495 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 نومبر 2021