"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مقدس کرسی |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:پوپ+زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
{{Commonscat|Popes}} |
{{Commonscat|Popes}} |
||
[[زمرہ:پوپ]] |
|||
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]] |
|||
[[زمرہ:مقدس کرسی]] |
[[زمرہ:مقدس کرسی]] |
نسخہ بمطابق 22:25، 12 مارچ 2016ء
بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں: Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسا کا سب سے بڑا پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
ویکی ذخائر پر پوپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |