بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم
(لاطینی میں: Benedictus PP. XVIخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Benedykt xvi-crop.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Joseph Aloisius Ratzingerخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 16 اپریل 1927 (91 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Germany.svg جرمنی
Flag of the Vatican City.svg ویٹیکن سٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
صدر اسقف   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
24 مارچ 1977  – 15 فروری 1982 
پوپ (265 )   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
مدتِ منصب
19 اپریل 2005  – 28 فروری 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png بطریق اعظم یوحنا پولس دوم 
بطریق اعظم فرانسس اول  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی میونخ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ کیتھولک پریسٹ،الٰہیات دان،پیانو نواز،استاد جامعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان جرمن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی_زبان جرمن[4]،لاطینی زبان[4]،اطالوی زبان[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت میونخ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1998)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Pope Benedict XVI Signature.svg 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

یہ مسیحی رومن کتھولک فرقے کے پوپ رہ چکے ہیں۔ جرمنی میں ایک روایتی باویریئن خاندان میں پیدا ہوئے اور ان کے والد پولیس کے محکمے میں ملازم تھے۔ وہ چودہ سال کی عمر میں ہٹلر کی تنظیم ’ہٹلر یوتھ‘ میں بھرتی ہوئے جیسا کہ اس وقت جرمنی کے ہر نوجوان پر لازم تھا۔ تاہم وہ اس تنظیم کے کبھی بھی سرگرم رکن نہیں رہے۔ وہ جرمنی کے شہر ٹراسٹین کے ایک مذہبی سکول میں زیر تعلیم تھے جب دوسری جنگ عظیم سے قبل انہیں میونخ کے قریب ایک ’اینٹی ایئر کرافٹ‘ یونٹ میں بھرتی کر لیا گیا۔ تاہم جنگ کے آخری دنوں میں انہوں نے جرمن فوج کو چھوڑ دیا اور انیس سو پینتالیس میں کچھ دنوں تک اتحادی فوج کی قید میں رہے۔

کارڈنل رتزنگر کی قدامت پسندانہ اور روایتی سوچ انیس سو ساٹھ کے عشرے میں آزادی کی تحریک کے دوران ہونے والے تجربات کی بنا پر اور پختہ ہو گئے تھے۔ انیس سو چھیاسٹھ میں انہوں نے تیوبنجن یونیورسٹی میں ’ڈوگمیٹک تھیولوجی‘ کی چیئر سنبھالی لی ہے۔ تاہم وہ نوجوانوں میں مارکس ازم کے رجحانات دیکھ کر حیران رہ گئے۔ یونیورسٹی میں ان کے ایک خطبے کے دوران طلبہ کی طرف سے ہنگامے سے وہ کافی پریشان ہوئے۔ ان کے خیال میں مذہب کو سیاسی نظریات کا تابع بنانا ایک ’ظالمانہ، بے رحمانہ اور جابرانہ‘ کوشش ہے۔ وہ بروریا میں ریجنز برگ یونیورسٹی منتقل ہو گئے جہاں وہ ڈین کے عہدے تک پہنچے۔ انہیں انیس سو ستتر میں پوپ پال ششم نے میونخ کا کارڈنل مقرر کیا۔ پوپ جان پال دوم کے انتقال کے بعد 2005 میں پوپ بنے۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cj98vp — بنام: Pope Benedict XVI — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  4. ^ 4.0 4.1 4.2 مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://catalogue.bnf.fr/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2016
  5. http://www.bbc.com/urdu/mobile/world/2013/02/130211_pope_profile_zis.shtml