"پولیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ پاسبان کو بجانب پولیس منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:




'''پاسبان''' یا '''شُرطہ''' <small>(police)</small>، عموماً [[محکمہ|سرکاری]] [[وکیل]] یا [[وکالہ|وکالات]] جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے.
'''پاسبان''' یا '''شُرطہ''' <small>(police)</small>، عموماً [[محکمہ|سرکاری]] [[وکیل]] یا [[وکالہ|وکالات]] جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے۔


== لغوی معنی ==
== لغوی معنی ==

نسخہ بمطابق 02:07، 9 جولائی 2016ء

یہ مقالہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے متعلق ہے، پاسبان نامی فلاحی تنظیم کیلیے دیکھیے مقالہ پاسبان پاکستان؛ لفظ پاسبان کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: پاسبان (ضد ابہام)

ایک جرمن ریاستی پولیس افسر


پاسبان یا شُرطہ (police)، عموماً سرکاری وکیل یا وکالات جو قانون نافذ کرنے اور قوت کا جائز استعمال کرتے ہوئے عوامی و سماجی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار و مختار ہوتے ہے۔

لغوی معنی

پاسبان دراصل فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘ دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا’’ [1].

نیز دیکھئے

حوالہ جات