"ہندو مت میں گنگا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
| Affiliation = [[دیوی]]، دریا |
| Affiliation = [[دیوی]]، دریا |
||
| God_Of = [[دریائے گنگا]] |
| God_Of = [[دریائے گنگا]] |
||
| Abode = [[ |
| Abode = [[برھماپورہ|برھمالوکا]] یا [[برھماپورہ]], [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[زمین]] |
||
| Mantra = اوم گنگا دیوی نماہا |
| Mantra = اوم گنگا دیوی نماہا |
||
| Sibling = [[پاروتی]] |
| Sibling = [[پاروتی]] |
نسخہ بمطابق 06:27، 15 اگست 2016ء
گنگا، جانوی Ganga, Jahnavi | |
---|---|
دیوناگری | गंगा یا गङ्गा |
ہندومت میں دریائے گنگا کو مقدس مانا جاتا ہے اور مجسم گنگا دیوی تصور کیا جاتا ہے۔ ہندومت میں اس کی پوجا کی جاتی ہے۔ گنگا کا پانی بہت خالص سمجھا جاتا ہے اس میں اشنان (غسل) کرنے سے پاپ دھل جاتے ہیں جو موکش ہونے کا باعث بنتے ہیں۔
گنگا کے کنارے کے ساتھ ہندوؤں کے کئی مقدس مقامات گنگوتری، ہردوار، الٰہ آباد اور وارانسی ہیں۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر ہندو مت میں گنگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Life Of Ganga
- Ganga Ma: A Pilgrimage to the Source a documentary that follows the Ganges from the mouth to its source in the Himalayas.