"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
بعض [[حل پذیر]] (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے [[محلول]] (solution) آپس میں ملائیں تو [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل |
بعض [[حل پذیر]] (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے [[محلول]] (solution) آپس میں ملائیں تو [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے [[ناحل پذیر]] (insoluble) ہوتی ہے جو محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔ |
||
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]] |
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]] |
||
== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت == |
== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت == |
||
مثال کے طور پر اگر [[پوٹاشیم کلورائیڈ]] کا [[محلول]] [[سلور نائٹریٹ]] کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو |
مثال کے طور پر اگر [[پوٹاشیم کلورائیڈ]] کا [[محلول]] [[سلور نائٹریٹ]] کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو پانی میں [[حل پذیر]] ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔ |
||
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq) |
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq) |
||
نسخہ بمطابق 20:58، 6 اکتوبر 2016ء
بعض حل پذیر (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول (solution) آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پزیر ہوتی ہے جو محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پذیر (insoluble) ہوتی ہے جو محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔
کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت
مثال کے طور پر اگر پوٹاشیم کلورائیڈ کا محلول سلور نائٹریٹ کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔
- AgNO3 (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO3 (aq)
فوائد
- تجربہ گاہ میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔