"محلول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م robot Adding: ro:Solutii |
Robbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: sk:Roztok |
||
سطر 51: | سطر 51: | ||
[[qu:Chullusqa]] |
[[qu:Chullusqa]] |
||
[[ru:Раствор]] |
[[ru:Раствор]] |
||
[[sk:Roztok]] |
|||
[[sl:Raztopina]] |
[[sl:Raztopina]] |
||
[[sr:Раствор]] |
[[sr:Раствор]] |
نسخہ بمطابق 22:59، 21 نومبر 2009ء
کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے.
محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے. سب سے عام محلل پانی ہے.
کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے.