"تکون خون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:خون زائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِِ خون (hematopoiesis) سے [[علم]] [[دمیات|دمیات یعنی hematology]] میں مراد [[زندہ]] اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران [[خون]] یا اس کے اجزاء تخلیق کیے جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ، [[اصل الکلمہ]] میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، [[مصدر]]، {{جسامتعر|130%|كَوَّن}} سے بننے والے لفظ {{جسامتعر|140%|تَكَوُّن}}ِ کا مفہوم ، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔ |

[[زمرہ:خون زائی]] |
|||
[[زمرہ:دمیات]] |
[[زمرہ:دمیات]] |
نسخہ بمطابق 08:22، 18 اگست 2017ء
تَكَوُّنِِ خون (hematopoiesis) سے علم دمیات یعنی hematology میں مراد زندہ اجسام میں واقع ہونے والے ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران خون یا اس کے اجزاء تخلیق کیے جاتے ہیں۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ خون بننے کے عمل کو تکون خون کہا جاتا ہے۔ تکوین کا لفظ ، اصل الکلمہ میں اساسی لفظ کون سے بنا ہے جس سے اردو میں مکان بھی بنایا جاتا ہے، مصدر، كَوَّن سے بننے والے لفظ تَكَوُّنِ کا مفہوم ، بننے یا تخلق (poiesis / تخلیق) کا ہوتا ہے اور اسی سے اردو میں تکوین بھی بنایا جاتا ہے جس کے معنی بنانے یا تخلیق کرنے کے ہوتے ہیں۔