"اوریجن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م د |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م عیسوی |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
|image = Origen.jpg |
|image = Origen.jpg |
||
|caption = |
|caption = |
||
|birth_date = |
|birth_date = |
||
184ء/185ء |
|||
|birth_place = ممکنہ [[اسکندریہ]]، [[مصر (رومی صوبہ)|مصر]] |
|birth_place = ممکنہ [[اسکندریہ]]، [[مصر (رومی صوبہ)|مصر]] |
||
|death_date = |
|death_date = 253ء/254ء |
||
|death_place = ممکنہ [[صور]]، [[فونیقی (رومی صوبہ)|فونیقی]] |
|death_place = ممکنہ [[صور]]، [[فونیقی (رومی صوبہ)|فونیقی]] |
||
|parents=[[لیونی ڈس اسکندری]] |
|parents=[[لیونی ڈس اسکندری]] |
نسخہ بمطابق 09:53، 6 ستمبر 2017ء
اَوریجن | |
---|---|
(یونانی میں: Ὠριγένης) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 184ء/185ء ممکنہ اسکندریہ، مصر |
وفات | 253ء/254ء ممکنہ صور، فونیقی |
شہریت | قدیم روم |
والدین | لیونی ڈس اسکندری |
والد | لیونائڈس اسکندری [1] |
عملی زندگی | |
استاذ | لیونائڈس اسکندری ، کلیمینس اسکندری |
پیشہ | الٰہیات دان [2][3]، عالم مذہب ، مصنف [4][3][5]، مترجم ، فلسفی [2][3] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، قدیم یونانی [6] |
شعبۂ عمل | تفسیر ، تفسیریات |
مؤثر | افلاطونیت ، نو افلاطونیت ، غناسطیت |
الزام و سزا | |
جرم | بدعت |
درستی - ترمیم |
اَوریجن ادامنتیس (یونانی: Ὠριγένης Ἀδαμάντιος) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گذرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی نظر ثانی کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام ہکسپلا ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔[7]
حوالہ جات
- ↑ http://lexikon.katolikus.hu/O/%C3%93rigen%C3%A9sz.html
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1470/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/71253 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ https://cs.isabart.org/person/71253
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19827555
- ↑ صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166