"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Female_pair.jpg|thumbnail|250px|ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا]]
[[تصویر:Female_pair.jpg|thumbnail|250px|ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا]]
مرغی ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے، جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔
'''مرغی''' ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے، جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 15:22، 1 فروری 2018ء

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی کا گوشت اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ