"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: xal:Мөрн сарин 19 |
م روبالہ جمع: pa:੧੯ ਅਪ੍ਰੈਲ |
||
سطر 121: | سطر 121: | ||
[[mhr:19 Вӱдшор]] |
[[mhr:19 Вӱдшор]] |
||
[[uz:19-aprel]] |
[[uz:19-aprel]] |
||
[[pa:੧੯ ਅਪ੍ਰੈਲ]] |
|||
[[nds:19. April]] |
[[nds:19. April]] |
||
[[pl:19 kwietnia]] |
[[pl:19 kwietnia]] |
نسخہ بمطابق 21:01، 6 اپریل 2010ء
17 اپریل | 18 اپریل | 19 اپریل | 20 اپریل | 21 اپریل |
واقعات
- 1539ء - معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط
- 1587ء - برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانوی بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
- 1770ء - جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1810ء - وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
- 1839ء - معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
- 1904ء - کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1909ء - ژاں دی آرک کو سینٹ قرار دے دیا گیا۔
- 1946ء - لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء - امریکہ کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
- 1971ء - سیئیرا لیؤن جمہوریت بن گیا
- 1999ء - ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی
ولادت
وفات
- 1054ء - پوپ لیو نہم
- 1390ء - رابرٹ دوئم، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
- 1824ء - لارڈ بائرن، برطانوی ادیب
- 1881ء - بنجمن ڈزرائلی، برطانوی وزیر اعظم
- 1967ء - کانریڈ ایڈینوئر، مغربی جرمن چانسلر
- 1970ء - امتیاز علی تاج، پاکستانی مصنف
- 1974ء - محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
تعطیلات و تہوار
- وینیزویلا میں یوم آزادی
- سیئیرا لیئون میں یون جمہوریت
- یوروگوۓ میں "33 کا اترنا"
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |