"دریائے زرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \2}}
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Huanghemap.png|thumb|دریائے زرد]]
[[تصویر:Huanghemap.png|thumb|دریائے زرد]]

'''دریائے زرد''' یا '''ہوانگ ہو''' ([[انگریزی]]:Yellow River, Huang He) [[چین]] کا دوسرا اور [[دنیا]] کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 [[کلو میٹر]] (3،395 [[میل]]) ہے۔ شرقا{{دوزبر}} غربا{{دوزبر}} اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالا{{دوزبر}} جنوبا{{دوزبر}} 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔
'''دریائے زرد''' یا '''ہوانگ ہو''' {{دیگر نام|انگریزی= Yellow River, Huang He}} [[چین]] کا دوسرا اور [[دنیا]] کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 [[کلو میٹر]] (3،395 [[میل]]) ہے۔ شرقا{{دوزبر}} غربا{{دوزبر}} اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالا{{دوزبر}} جنوبا{{دوزبر}} 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔

دریائے زرد کو ''چین کا اہم دریا'' اور ''چینی تہذیب کا گہوارہ'' کہا جاتا ہے۔ اسے [[مٹی]] کی بہتات کے باعث دریائے زرد کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ مٹیالا دریا ہے جو ہر منٹ میں سینکڑوں ٹن مٹی [[سمندر]] کی نذر کرتا ہے۔ تاریخ میں کئی مرتبہ اس دریا کے کناروں میں شگاف پڑے جن سے تاریخ کے بد ترین [[سیلاب]] آئے اور لاکھوں افراد کی جانیں اس کی نذر ہوگئیں۔

نسخہ بمطابق 04:55، 13 مارچ 2018ء

دریائے زرد

دریائے زرد یا ہوانگ ہو (انگریزی: Yellow River, Huang He) چین کا دوسرا اور دنیا کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 کلو میٹر (3،395 میل) ہے۔ شرقاً غرباً اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالاً جنوباً 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔

دریائے زرد کو چین کا اہم دریا اور چینی تہذیب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ اسے مٹی کی بہتات کے باعث دریائے زرد کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ مٹیالا دریا ہے جو ہر منٹ میں سینکڑوں ٹن مٹی سمندر کی نذر کرتا ہے۔ تاریخ میں کئی مرتبہ اس دریا کے کناروں میں شگاف پڑے جن سے تاریخ کے بد ترین سیلاب آئے اور لاکھوں افراد کی جانیں اس کی نذر ہوگئیں۔