"ہڈی کا گودا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:خون زائی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← بعد ازاں، {{دیگر نام|انگریزی= \2}} |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''ہڈی کا گودا''' |
'''ہڈی کا گودا''' {{دیگر نام|انگریزی= Bone marrow}} ایک لچکدار سیال بافت ہے جو ہڈی کے مرکز میں موجود خالی جگہ (Cavity) میں پایاجاتاہے۔ ہڈیوں کا گودا دو قسم کا ہوتاہے۔ |
||
== ہڈی کے گودے کی اقسام == |
== ہڈی کے گودے کی اقسام == |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
=== ہڈی کا پیلا گودا === |
=== ہڈی کا پیلا گودا === |
||
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے |
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعد ازاں مزید [[سرخ خونی خلیہ|سرخ خلیے]] بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔ |
||
[[زمرہ:خون زائی]] |
[[زمرہ:خون زائی]] |
||
[[زمرہ:صماوی نظام]] |
[[زمرہ:صماوی نظام]] |
نسخہ بمطابق 18:20، 20 مارچ 2018ء
ہڈی کا گودا (انگریزی: Bone marrow) ایک لچکدار سیال بافت ہے جو ہڈی کے مرکز میں موجود خالی جگہ (Cavity) میں پایاجاتاہے۔ ہڈیوں کا گودا دو قسم کا ہوتاہے۔
ہڈی کے گودے کی اقسام
ہڈی کا سرخ گودا
ہڈی کا سرخ رنگ والا گودا (Red Bone Marrow) خون کے سفید ذرات (خلیات)، سرخ ذرات (خلیات) اور اقراص (Platelets) پیداکرتاہے۔ اس میں سفید خلیات پیدا کرنے کی نسبت سرخ خلیات پیدا کرنے کی صلاحیت سات گنا زائد ہوتی ہے جو بوقت ضرورت مزید بڑھ سکتی ہے۔
ہڈی کا پیلا گودا
ہڈی میں موجود پیلے رنگ کا گودا (Yellow Bone marrow) اس وقت فعال ہوتاہے جب خون کے ذرات (خلیات) بنانے کی اضافی ضرورت پڑے۔ اضافی ضرورت پڑنے پر پیلے رنگ کا گودا پہلے سرخ رنگ میں تبدیل ہوتاہے بعد ازاں مزید سرخ خلیے بنانے کا عمل شروع ہوجاتاہے۔