"سائلنس آف دا لیمبز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 4: سطر 4:
[[1991ء]] میں بننے والی [[ہالی وڈ]] کی شہرہ آفاق [[فلم]]۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق [[ناول]] سے ماخوذ ہے۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں

[[زمرہ:1990ء کی دہائی کی ڈراما فلمیں]]
[[زمرہ:1991ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:1991ء کی ڈراونی فلمیں]]
[[زمرہ:1991ء کی ڈراونی فلمیں]]
[[زمرہ:ادبیات میں ایف بی آئی]]
[[زمرہ:ادبیات میں ایف بی آئی]]
[[زمرہ:انگریزی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی ڈراما فلمیں]]
[[زمرہ:1990ء کی دہائی کی ڈراما فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی فلمیں]]
[[زمرہ:1991ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:امریکی ڈراما فلمیں]]
[[زمرہ:انگریزی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:بہترین فلمیں]]
[[زمرہ:بہترین فلمیں]]
[[زمرہ:فلم]]
[[زمرہ:فلم]]

نسخہ بمطابق 00:32، 21 مارچ 2018ء

1991ء میں بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جاسکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق ناول سے ماخوذ ہے۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں