"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |

سطر 5: | سطر 5: | ||
| اصطلاحات_ = |
| اصطلاحات_ = |

{{امراض| |
{{امراض| |

حمر <br |
حمر
حمر
حمریہ
حمریات | |

erythro <br |
erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes}} |

سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پائے جانے والے ایسے [[خلیہ|خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[حمریچہ|hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگ|رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات، تعداد میں خون میں پائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی [[بالغ]] حالت میں آجاتا ہے تو اس کی شکل ایک ایسی [[قرص (ضد ابہام)|قرص]] سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا [[معقر|معقر (concave)]] ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ (nucleus)]] ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام [[قلب]] کی حرکات [[مضخت|مضخت (pump)]] کے باعث پیدا ہونے والے [[قلبی وِ عائی نظام|دوران خون]] کے ذریعہ [[oxygen]] کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔ |

سطر 13: | سطر 13: | ||
* [[بلڈ گروپ]] |
* [[بلڈ گروپ]] |

* [[تھیلیسیمیا]] |
* [[تھیلیسیمیا]] |

{{زمرہ کومنز|Red blood cells}} |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:1658ء میں سائنس]] |

[[زمرہ:انسانی خلیات]] |
[[زمرہ:انسانی خلیات]] |

[[زمرہ:تنفس]] |
[[زمرہ:تنفس]] |

[[زمرہ:خون]] |
[[زمرہ:خون]] |

[[زمرہ: |
[[زمرہ:خون کے خلیات]] |

نسخہ بمطابق 01:54، 22 مارچ 2018ء
سرخ خونی خلیات (حمریات یعنی erythrocytes) کی ایک تصویر۔ | |||

سرخ خونی خلیات (red blood cells) خون میں پائے جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں سرخ مادہ جسے hemoglobin کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی رنگت سرخ نظر آتی ہے؛ طب و حکمت میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات، تعداد میں خون میں پائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی بالغ حالت میں آجاتا ہے تو اس کی شکل ایک ایسی قرص سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا معقر (concave) ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں مرکزہ (nucleus) ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام قلب کی حرکات مضخت (pump) کے باعث پیدا ہونے والے دوران خون کے ذریعہ oxygen کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ویکی ذخائر پر سرخ خونی خلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |