"فنون لطیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← عمارتوں کو
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 6: سطر 6:


[[زمرہ:جمالیات]]
[[زمرہ:جمالیات]]
[[زمرہ:فنیات]]
[[زمرہ:فن]]
[[زمرہ:فن]]
[[زمرہ:فنیات]]

نسخہ بمطابق 02:51، 23 مارچ 2018ء

فنون لطیفہ (fine arts) جمالیاتی حس کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔ ان کی پانچ قسمیں ہیں: موسیقی، مصوری، شاعری، سنگتراشی اور رقص.

فرانس میں کھانا پکانا بھی فنون لطیفہ میں شامل ہے۔

جدید دور میں فلم اور عمارتوں کو بھی فنون لطیفہ میں شامل کیا گيا ہے۔