"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|Home computers}}
{{زمرہ کومنز|Home computers}}

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 03:10، 9 جون 2018ء

میزی کمپیوٹرکی تشریح

ذاتی کمپیوٹر یا پرسنل کمپیوٹر (انگریزی: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: میزی کمپیوٹر یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، لیپ ٹاپ (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام آپریٹنگ سسٹم (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں۔
ایک ذاتی کمپیوٹر گھریلو کمپیوٹر یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر لوکل ایریا نیٹ ورک (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔

حوالہ جات