"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م Tahir mq نے صفحہ قاضی کو رجوع مکرر چھوڑے بغیر جج کی جانب جو رجوع مکرر تھا منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:34، 16 اکتوبر 2018ء

Judge

2006

وہ افسر جو قانون کے اعلی امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا فوجداری عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں دیوانی عدالتوں کے جج سول جج کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج مجسٹریٹ۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔