"ای نمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
43 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: ویکائی > بین الاقوامی
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:غذائی ملاوٹیں)
م (خودکار: ویکائی > بین الاقوامی)
'''ای نمبر''' (E Numbers) وہ شماریاتی عنوان یا رمز ہیں جو [[بین الاقوامی]] شماریاتی نظام (International Numbering System :INS) کے تحت ایسے کیمیائی اجزاء کے لیے استعمال ہوتے ہیں جو عموماً اضافی غذائی اجزا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے دیگر استعمال بھی ہیں۔ [[یورپی اتحاد]] کے ممالک میں ان ای نمبروں کا استعمال قانونی طور پر ضروری ہے مگر یہ باقی دنیا میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ عموماً ان سے پہلے [[انگریزی زبان|انگریزی]] حرف ای (E) اور اس کے بعد کوئی نمبر استعمال کیا جاتا ہے۔ مثلاً E-422، E-471 وغیرہ۔ یہ اجزاء [[حلال]] بھی ہو سکتے ہیں اور [[حرام]] بھی۔ == جدول بندی ==* اردو متبادل مہیا ہونے تک انگریزی الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ {| class="wikitable"|-!rowspan="7"| 100–199
غذائی رنگ| 100–109 ||مختلف زرد رنگ|-| 110–119 ||مختلف نارنجی رنگ|-| 120–129 ||مختلف سرخ رنگ|-| 130–139 ||مختلف نیلے اور بنفشی رنگ|-| 140–149 ||مختلف سبز رنگ|-| 150–159 || مختلف بھورے اور سیاہ رنگ |-| 160–199 || دوسرے رنگ|-!rowspan="9"| 200–299
حفاظتی اجزا| 200–209 || ساربیک تیزاب (sorbates)|-| 210–219 || بینزوک تیزاب (benzoates)|-| 220–229 || سلفائٹ (sulphites)|-| 230–239 ||کاربولک اور فارمک تیزاب (phenols & formates)|-| 240–259 ||نائٹریٹ (nitrates)|-| 260–269 ||ایساٹک تیزاب (acetates)|-| 270–279 || لیکٹک تیزاب (lactates)|-| 280–289 ||پروپیانک تیزاب (propionates )|-| 290–299 || دیگر|-!rowspan="8"| 300–399
مخالف تکسید اور ناظمِ تیزابیت اجزا
(Antioxidants & acidity regulators)| 300–309 ||حیاتین ج ( ascorbates:vitamin C)|-| 310–319 || gallates & erythorbates|-| 320–329 || lactates|-| 330–339 || citrates & tartrates|-| 340–349 || فاسفیٹ (phosphates)|-| 350–359 || malates & adipates|-| 360–369 || succinates & fumarates|-| 370–399 || دیگر|-!rowspan="9"| 400–499
گاڑھا کرنے والے، متعادل کنندہ اور ہلکا کرنے والے اجزا
(Thickeners,stabilisers & emulsifiers)| 400–409 || alginates|-| 410–419 ||قدرتی گوند (natural gums)|-| 420–429 || دیگر قدرتی تعامل |-| 430–439 || polyoxythene compounds|-| 440–449 || (natural emulsifiers)|-| 450–459 ||فاسفیٹ (phosphates)|-| 460–469 ||سیلیولوز مرکبات ( cellulose compounds)|-| 470–489 ||چربیلے تیزاب اور مرکبات (fatty acids & compounds)|-| 490–499 || دیگر|-!rowspan="7"| 500–599
پی ایچ ناظم اور جمنے سے بچانے والے اجزا
(pH acidity regulator & anti-caking agents) | 500–509 ||نمکیات (mineral acids & bases)|-| 510–519 ||کلورائیڈ اور سلفیٹ ( chlorides & sulphates)|-| 520–529 || sulphates & hydroxides|-| 530–549 || الکلی دھاتی مرکبات (alkali metal compounds)|-| 550–559 ||سلیکان مرکبات (silicates)|-| 570–579 || سٹیارک اور گلوکانک تیزاب (stearates & gluconates)|-| 580–599 || دیگر|-!rowspan="3"| 600–699
ذائقہ بہتر بنانے والے اجزا| 620–629 || glutamates|-| 630–639 || inosinates|-| 640–649 || دیگر|-!rowspan="6"| 900–999
متفرق| 900–909 ||موم (waxes)|-| 910–919 ||مصنوعی چمک ( synthetic glazes)|-| 920–929 || بہتر کرنے والے تعامل (improving agents)|-| 930–949 || packaging gases|-| 950–969 || میٹھا کرنے والے اجزا (sweeteners)|-| 990–999 || جھاگ بنانے والے اجزا (foaming agents)|-! 1100–1599
اضافی کیمیائی اجزا|colspan="2"| نئے کیمیائی اجزا جو اوپر دیے گئے کسی طبقے میں شمار نہیں ہوتے |}

[[زمرہ:1962ء کی متعارفات]]
[[زمرہ:غذائی ملاوٹیں]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

فہرست رہنمائی