"پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
| students = 15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)<ref>http://puchd.ac.in/vc-address/PU_VC_Vigyan%20Bhawan-MHRD-UGC-AICTE_December%206,%202014.pdf</ref> |
| students = 15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)<ref>http://puchd.ac.in/vc-address/PU_VC_Vigyan%20Bhawan-MHRD-UGC-AICTE_December%206,%202014.pdf</ref> |
||
| mascot = |
| mascot = |
||
| affiliations = [[ |
| affiliations = [[یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)|یو جی سی]]، [[National Assessment and Accreditation Council|این اے اے سی]]، [[Association of Indian Universities|اے آئی یو]] |
||
| nickname = |
| nickname = |
||
| website = {{URL|puchd.ac.in/}} |
| website = {{URL|puchd.ac.in/}} |
نسخہ بمطابق 16:03، 20 دسمبر 2019ء
اردو میں شعار | Lead us unto the Light from Darkness |
---|---|
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1947 |
چانسلر | نائب صدر بھارت |
وائس چانسلر | ارون کمار گروور |
طلبہ | 15000 (250,000+ الحاق شدہ کالجوں سمیت)[1] |
مقام | چندی گڑھ، بھارت |
کیمپس | شہری علاقہ |
وابستگیاں | یو جی سی، این اے اے سی، اے آئی یو |
ویب سائٹ | puchd |
پنجاب یونیورسٹی (انگریزی: Panjab University; ہندی: पंजाब विश्वविद्यालय; پنجابی: ਪੰਜਾਬ ਯੂਨੀਵਰਸਿਟੀ) چندی گڑھ، بھارت میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کی ابتدا 1882ء میں ہوئی، تاہم اس کا قیام 1947ء میں عمل میں آیا۔
تاریخ
یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور) کے تقسیم ہند سے قبل کئی کالج صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں فعال تھے۔ 1947ء کے بعد یونیورسٹی آف پنجاب (University of the Punjab) (اردو نام: جامعہ پنجاب) دو حصوں میں تقسیم ہو گئی:
- یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور، پاکستان)
- پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ، بھارت)۔
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر پنجاب یونیورسٹی (چندی گڑھ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
30°45′29″N 76°46′06″E / 30.757995°N 76.768209°E