"شعار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:شعار |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[زمرہ:شعار]] |
[[زمرہ:شعار]] |
||
[[زمرہ:ایلچی گری]] |
[[زمرہ:ایلچی گری]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 19:27، 20 دسمبر 2019ء
شعار اس جملے یا عبارت کو کہا جاتا ہے جسے کوئی شخص، سماجی تنظیم، جماعت، ادارہ یا ملک اپنے مقصد کو انتہائی اختصار کے ساتھ بيان کرنے کے لیے وضع کرے اور اسے اپنے لوگو یا پرچم وغیرہ پر استعمال کرے۔ یہ شعار کسی بھی زبان میں لکھا جا سکتا ہے لیکن عموماً اس کے لیے کلاسیکی زبانیں مثلاً لاطینی، سنسکرت وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ مثلاً بھارت کا شعار ہے ستیہ میو جیتے یعنی سچ ہی کو فتح نصیب ہوتی ہے۔ شعار عموماً لکھے جاتے ہیں اور اس کے برعکس نعرے زبانی ادا کیے جاتے ہیں۔