"جزیرہ نما ملائیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:جزیرہ نما ملائیشیا
سطر 19: سطر 19:
[[زمرہ:ملایا]]
[[زمرہ:ملایا]]
[[زمرہ:ملائیشیا]]
[[زمرہ:ملائیشیا]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 09:23، 21 دسمبر 2019ء

جزیرہ نما ملائیشیا

جزیرہ نما ملائیشیا (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے مغربی ملائیشیا (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے۔

شمال میں یہ تھائی لینڈ سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب میں سنگاپور کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں آبنائے ملاکا کے پار سماٹرا (انڈونیشیا) کا جزیرہ ہے۔ مشرقی ملائیشیا (جزیرہ بورنیو پر) بحیرہ جنوبی چین کے پار مشرق میں واقع ہے۔

مزید دیکھیے

مشرقی ملائیشیا

حوالہ جات