"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
عصر [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔ |
عصر [[اسلام]] کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔ |
||
-- |
|||
== نماز عصر کا وقت == |
== نماز عصر کا وقت == |
||
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے [[ڈوبنے]] تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت [[مکروہ]] ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا [[حرام]] ہے۔ |

نسخہ بمطابق 21:20، 26 اپریل 2011ء
عصر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
--
نماز عصر کا وقت
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا حرام ہے۔
رکعات
عصر کی نماز میں آٹھ رکعت پڑھی جاتی ہیں۔
- سنت غیر مؤکدہ - 4
- فرض - 4
حوالہ جات