"اسٹوڈیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م Tahir mq نے صفحہ فنگاہ کو اسٹوڈیو کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:19، 18 اپریل 2020ء

مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: فنگاہ (ضد ابہام)

ایک ولندیزی فنکار کا خودپیکر (self portrait)

فنگاہ (اور فن گاہ) (studio)، ایک فنکار یا کاریگر کا کمرۂ کار۔

سلیس الفاظ میں فنگاہ وہ کمرہ ہے جس میں کوئی فنکار اپنا فنّی کام سر انجام دیتا ہے۔ فنگاہ کا اِستعمال اداکاری، نقاشی، تعمیرات، بت تراشی، عکاسی، حراکیات، مشعہ یا بعیدنمائی نشرکاری اور موسیقاری جیسے مقاصد کے لیے کیا جاسکتا ہے۔

نیز دیکھیے