"ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
خودکار: درستی املا ← یا
م ویکیپیڈیا:مقطر غلط کاری نویس» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 27 ستمبر 2020ء (UTC)) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (اختتام 04:13، 27 ستمبر 2020ء (UTC))))
م (خودکار: درستی املا ← یا)
 
'''مقطار غلط کاری''' ایک آلہ ہے، جس کے استعمال کا اختیار صرف قابل اعتماد صارفین کو دیا جاتا ہے جو [[:زمرہ:ویکیپیڈیا صارفین کے درجات|مقطار غلط کاری گروہ]] میں شامل ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد نقصان دہ ترامیم کے عام نمونوں کو سامنے لانا اور ان کی روک تھام کرنا کرنا ہے۔ یہ خودکار طور پر تازہ ترامیم کا موازانہ بنائے گئے مقطار (فلٹر) سے کرتا ہے اور ترامیم پر [[خاص:ٹیگ|ٹیگوں]] کا اضافہ کرتا ہے۔ جس سے [[خاص:حالیہ تبدیلیاں|حالیہ تبدیلیاں]] پر نظر رکھنے والے تمام صارفین ایسی نقصان دہ ترامیم کو فوری طور پر درست کر سکتے ہیں۔ مقطار دوران ترمیم،ترمیم یا صفحہ محفوظ کرنے کی کوشش پر ترمیم کنندہ کو یا تو پہلی بار خبردار کرتا ہے اور دوسری بار محفوظ کا بٹن استعمال کرنے پر ترمیم کو محفوظ کر دیتا ہے یا زیادہ نقصان دہ ترمیم کو محفوظ ہی نہیں ہوتا۔ بعض صورتو‍ں میں یہ صرف ٹیگ کا اضافہ کرتا ہے۔
104,153

ترامیم

فہرست رہنمائی