Jump to content

"قطب شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 مہینے پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سید '''قطب شاہ بن یعلیٰ''' گیلانی قادری ایک ایرانی صوفی، مسلم [[واعظ|مبلغ]] اور مذہبی عالم تھے۔ وہ سید اور [[عبد القادر جیلانی|عبد القادر گیلانی]] کے رشتہ دار تھے۔<ref> Dr AH Dani ''Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan'' Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12</ref>
 
انہوں نے موجودہ [[افغانستان]] اور شمالی و شمال مغربی [[پاکستان]] کے علاقوں میں تقریباً 1090ء سے 1090ء1098ء تک اسلام کی تبلیغ کی اور کئی قبیلوں نے اسلام بھی قبول کیا۔<ref> H A Deighton 'An account of the Ruwalpindee and Attock Districts of Punjaub' Lahore, 1852, np</ref> روایت ہے کہ وہ اسلام کی تبلیغ کے کام کے بعد [[ہرات]] (پھر خراسان) چلے گئے اور وہیں فوت ہوئے تھے۔
 
اسی نام کی ایک اور شخصیت '[[قطب شاہ اعوان|قطب شاہ]]' بھی ہیں جو الگ ہیں اور جن کو اعوانوں کا مورث اعلیٰ سمجھا جاتا ہے۔<ref> Dr AH Dani ''Early Islamic Preachers in Central Asia and Northern Pakistan'' Monograph, Islamabad, 1976, pp 11–12</ref>
گمنام صارف