"دریائے رائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: ku:Reyn
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Rhein-Karte.png|thumb|دریائے رائں کا نقشہ]]
[[تصویر:Rhein-Karte.png|thumb|رائن یورپ کے اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے]]


'''دریائے رائن''' [[جرمنی]] کا اہم ترین دریا اور آبی گذر گاہ، جو شمال کی بندرگاہوں کے لیے اور جنوب کے علاقوں کی طرف بحری سفر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ جنوب مشرقی [[سویٹزر لینڈ]] میں اپنے منبع سے نکلنے کے بعد کئی موڑ کاٹتے ہوئے 820 [[میل]] کا سفر کرتا ہے اور [[بحیرہ شمال]] میں جا گرتا ہے۔
دریائے رائن [[جرمنی]] کا مشہور [[دریا]] اور آبی گزرگاہ ہے جو [[سوئٹزرلینڈ]] میں [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے سے نکلتا ہے اور پہلے سوئٹزلینڈ اور پھر [[فرانس]] کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کا روپ دھارتا ہوا جرمنی میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر [[نیدرلینڈز]] سے گزر کر [[بحیرۂ شمال]] میں جا گرتا ہے۔ 1233 کلومیٹر (766 میل) طویل رائن [[یورپ]] کا 12 واں سب سے بڑا دریا ہے۔


یہ [[رومی سلطنت]] کے عہد سے [[جہاز رانی]] کے قابل دریا ہے اور تجارت و اشیا کی نقل و حمل کے لیے ایک قابل بھروسہ ذریعہ رہا ہے۔ یہ جرمنی کا سب سے بڑا دریا ہے جس میں [[دریائے نیکر|نیکر]]، [[دریائے مین|مین]] اور بعد ازاں [[دریائے موزیل|موزیل]] گرتے ہیں۔ دریا کا سالانہ اخراج 2290 مکعب میٹر فی سیکنڈ (81 ہزار مکعب فٹ فی سیکنڈ) ہے جبکہ اس کی اوسط چوڑائی 400 میٹر (1300 فٹ) ہے۔
یہ [[یورپ]] کے طویل اور اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے۔ [[باسل]]، [[اسٹراسبرگ]]، [[مینز]]، [[بون]]، [[کولون]]، [[ڈوسلڈورف]]، [[یوٹریچ]] اور [[روٹرڈیم]] جیسے عظیم شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔


سوئٹزرلینڈ میں [[بازیل]]، فرانس میں [[اسٹراسبورگ]]، جرمنی میں [[مین ہائیم]]، [[لڈوگشافن]]، [[مینز]]، [[بون]]، [[کولون]]، [[ڈوسل ڈورف]] اور [[نیدرلینڈز]] میں [[یوتریخت]] اور [[روٹرڈیم]] جیسے بڑے شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔
[[زمرہ:دریا]]

[[زمرہ:جرمنی]]
دریائے رائن سوئٹزرلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کی سرحدوں پر مشہور [[جھیل کونسٹانس]] بھی تشکیل دیتا ہے جو جنوب مغربی جرمنی کے لیے پینے کے پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔

==متعلقہ مضامین==

*[[دریائے ڈینیوب]]
*[[جھیل کونسٹانس]]

[[زمرہ: جرمنی کے دریا]]


[[ar:راين]]
[[ar:راين]]

نسخہ بمطابق 07:05، 29 اگست 2012ء

رائن یورپ کے اہم ترین دریاؤں میں سے ایک ہے

دریائے رائن جرمنی کا مشہور دریا اور آبی گزرگاہ ہے جو سوئٹزرلینڈ میں الپس کے پہاڑی سلسلے سے نکلتا ہے اور پہلے سوئٹزلینڈ اور پھر فرانس کے ساتھ بین الاقوامی سرحد کا روپ دھارتا ہوا جرمنی میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر نیدرلینڈز سے گزر کر بحیرۂ شمال میں جا گرتا ہے۔ 1233 کلومیٹر (766 میل) طویل رائن یورپ کا 12 واں سب سے بڑا دریا ہے۔

یہ رومی سلطنت کے عہد سے جہاز رانی کے قابل دریا ہے اور تجارت و اشیا کی نقل و حمل کے لیے ایک قابل بھروسہ ذریعہ رہا ہے۔ یہ جرمنی کا سب سے بڑا دریا ہے جس میں نیکر، مین اور بعد ازاں موزیل گرتے ہیں۔ دریا کا سالانہ اخراج 2290 مکعب میٹر فی سیکنڈ (81 ہزار مکعب فٹ فی سیکنڈ) ہے جبکہ اس کی اوسط چوڑائی 400 میٹر (1300 فٹ) ہے۔

سوئٹزرلینڈ میں بازیل، فرانس میں اسٹراسبورگ، جرمنی میں مین ہائیم، لڈوگشافن، مینز، بون، کولون، ڈوسل ڈورف اور نیدرلینڈز میں یوتریخت اور روٹرڈیم جیسے بڑے شہر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔

دریائے رائن سوئٹزرلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کی سرحدوں پر مشہور جھیل کونسٹانس بھی تشکیل دیتا ہے جو جنوب مغربی جرمنی کے لیے پینے کے پانی کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔

متعلقہ مضامین