"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:


[[ar:عبد العزيز بن موسى بن نصير]]
[[ar:عبد العزيز بن موسى بن نصير]]
[[ca:Abd-al-Aziz ibn Mussa ibn Nussayr]]
[[en:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[en:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[ca:Abd-al-Aziz ibn Mussa ibn Nussayr]]
[[de:Abd al-Aziz (al-Andalus)]]
[[de:Abd al-Aziz (al-Andalus)]]
[[es:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[es:Abd al-Aziz ibn Musa]]
سطر 33: سطر 33:
[[ms:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[ms:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[pt:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[pt:Abd al-Aziz ibn Musa]]
[[ru:Абд аль-Азиз (наместник Андалусии)]]

نسخہ بمطابق 08:56، 1 ستمبر 2012ء

عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔

موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔

حوالہ