"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ru:Абд аль-Азиз (наместник Андалусии) |
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: ru:Абдул-Азиз ибн Муса |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
[[ms:Abd al-Aziz ibn Musa]] |
[[ms:Abd al-Aziz ibn Musa]] |
||
[[pt:Abd al-Aziz ibn Musa]] |
[[pt:Abd al-Aziz ibn Musa]] |
||
[[ru: |
[[ru:Абдул-Азиз ибн Муса]] |
نسخہ بمطابق 20:44، 3 ستمبر 2012ء
عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔
موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔
حوالہ
- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- ۱۰۳۹