"لبلبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ckb:پەنکریاس
م Bot: Fixing redirects
سطر 1: سطر 1:
[[image:Illu_pancrease.jpg|thumb|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''']]
[[image:Illu_pancrease.jpg|thumb|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''']]
'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' <small>([[انگریزی]]: pancreas)</small> [[فقاریہ]] [[حیوان|حیوانات]] <small>(vertebrates)</small> کے [[نظام انہضام|نظامِ انہضام]] <small>(digestive system)</small> اور [[صمّاوی نظام]] <small>(endocrine system)</small> میں ایک [[غدہ]] [[عضو]] <small>(gland organ)</small> ہے. یہ [[خارجی غدہ]] <small>(exocrine gland)</small> اور [[صمّاوی نظام|صمّاوی غدہ]] <small>(endocrine gland)</small> دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، [[حلوی رس]] <small>(pancreatic juice)</small> خارج کرتا ہے جس میں [[انہضام|انہضامی]] [[خامرہ|خامرے]] <small>(digestive enzymes)</small> ہوتے ہیں اور متعدد اہم [[انگیزہ|انگیزات]] <small>(hormones)</small> جیسے [[جزیرین]] <small>(insulin)</small>، [[زعامۂ شکر]] <small>(glucagon)</small> وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے [[کیموس]] <small>(chyme)</small> میں [[نشاستہ|نشاستوں]] <small>(carbohydrates)</small>، [[لحمیات]] <small>(proteins)</small> اور شحم یا چربی <small>(fats)</small> کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.
'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: pancreas)</small> [[فقاری جاندار|فقاریہ]] [[حیوان|حیوانات]] <small>(vertebrates)</small> کے [[معدی مِعَوِی سبیل|نظامِ انہضام]] <small>(digestive system)</small> اور [[صمّاوی نظام]] <small>(endocrine system)</small> میں ایک [[غدہ]] [[عُضو|عضو]] <small>(gland organ)</small> ہے. یہ [[خارجی غدہ]] <small>(exocrine gland)</small> اور [[صمّاوی نظام|صمّاوی غدہ]] <small>(endocrine gland)</small> دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، [[حلوی رس]] <small>(pancreatic juice)</small> خارج کرتا ہے جس میں [[انہضام|انہضامی]] [[خامرہ|خامرے]] <small>(digestive enzymes)</small> ہوتے ہیں اور متعدد اہم [[انگیزہ|انگیزات]] <small>(hormones)</small> جیسے [[جزیرین]] <small>(insulin)</small>، [[زعامۂ شکر]] <small>(glucagon)</small> وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے [[کیموس]] <small>(chyme)</small> میں [[نشاستہ|نشاستوں]] <small>(carbohydrates)</small>، [[لحمیات]] <small>(proteins)</small> اور شحم یا چربی <small>(fats)</small> کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.





نسخہ بمطابق 09:56، 6 اکتوبر 2012ء

غدۂ حلوہ یا لبلبہ

غدۂ حلوہ یا لبلبہ (انگریزی: pancreas) فقاریہ حیوانات (vertebrates) کے نظامِ انہضام (digestive system) اور صمّاوی نظام (endocrine system) میں ایک غدہ عضو (gland organ) ہے. یہ خارجی غدہ (exocrine gland) اور صمّاوی غدہ (endocrine gland) دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، حلوی رس (pancreatic juice) خارج کرتا ہے جس میں انہضامی خامرے (digestive enzymes) ہوتے ہیں اور متعدد اہم انگیزات (hormones) جیسے جزیرین (insulin)، زعامۂ شکر (glucagon) وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے کیموس (chyme) میں نشاستوں (carbohydrates)، لحمیات (proteins) اور شحم یا چربی (fats) کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.



مزید دیکھئے