"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ: جمع category غیر زمرہ بند صفحات
سطر 24: سطر 24:


* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۶۱۶
* کتاب:[[مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا]]،مصنف:[[مرحوم]] [[سید قاسم محمود]]،ص-۶۱۶

[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]

نسخہ بمطابق 17:54، 6 اکتوبر 2012ء

جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔

اقسام

اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:

  1. حد
  2. تعزیز

وضاحت

حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔

فارسی زبان میں

فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ