"ہیرا منڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:
بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔


[[زمرہ:ضلع لاہور کے گنجان آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع لاہور کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:لاہور کے قصبے]]
[[زمرہ:لاہور کے قصبے]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]
[[زمرہ:اندرون لاہور]]

نسخہ بمطابق 13:58، 6 فروری 2013ء

لاہور میںہیرا منڈی شہر کے ایسے علاقے کو کہتے ہیں جس میں زناکاری کی غرض سے قبحہ خانے کھلے ہوئے ہیں۔ یہ شاہی محلہ نے نام سے بھی مشہور ہے۔ مغربی ممالک میں ایسے ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ یعنی لال بتی ضلع کہا جاتا ہے۔

تاریخ

مغل دور میں ہیرا منڈی رقص اور موسیقی کے لئے مشہور تھا۔ یہ شہر کے طوائفی ثقافت کا مرکز تھا۔ لوگ بصری تفریح اور موسیقی کے لئے یہاں جاتے تھے۔

عصمت فروشی کا آغاز

برطانوی راج کے دوران برطانوی فوجیوں کی تفریح ​​کے لئے پرانی انارکلی بازار میں کوٹھے تیار کیے گئے۔ اس کے بعد انہیں لاہوری دروازہ اور پھر ٹیکسالی دروازہ پر منتقل کردیا گیا۔ بعد ازیں انہیں موجودہ ہیرا منڈی کے مقام پر منتقل کر دیا گیا۔