"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ml:അസ്ർ
م روبالہ: منتقلی 20 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q756858 پر موجود ہیں
سطر 26: سطر 26:
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
[[زمرہ:ارکان اسلام]]
{{نماز}}
{{نماز}}

[[ar:صلاة العصر]]
[[fa:نماز عصر]]
[[en:Asr]]
[[az:Əsr namazı]]
[[bs:Ikindija-namaz]]
[[da:Asr]]
[[es:Asr]]
[[hr:Ikindij]]
[[id:Salat Asar]]
[[hu:Aszr]]
[[ml:അസ്ർ]]
[[ms:Solat Asar]]
[[nl:Asr (islam)]]
[[no:Asr]]
[[pl:Asr]]
[[ru:Аср]]
[[so:Salaada Casir]]
[[sh:Ikindija namaz]]
[[su:Asar]]
[[tt:Икенде намазы]]

نسخہ بمطابق 17:22، 12 مارچ 2013ء

عصر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔

--

نماز عصر کا وقت

نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا حرام ہے۔

رکعات

عصر کی نماز میں آٹھ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات


مزید دیکھئے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)