"تربت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:بلوچستان کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
|||
سطر 76: | سطر 76: | ||
[[زمرہ:ضلع کیچ]] |
[[زمرہ:ضلع کیچ]] |
||
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]] |
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]] |
||
[[زمرہ:بلوچستان]] |
نسخہ بمطابق 07:57، 28 مارچ 2013ء
شہر | |
تربت Turbat | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع کیچ |
تحصیل | تحصیل تربت |
بلندی | 129 میل (423 فٹ) |
آبادی (1998)[1] | |
• کل | 79,200 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
یونین کونسلوں کی تعداد | 1 |
تربت (Turbat) شہر پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ شہر ضلع کیچ اور تحصیل تربت کا انتظامی مرکز ہے۔ شہر خود ایک یونین کونسل پر مشتمل ہے۔ [2]
نقل و حمل
تربت میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جس میں گوادر، کراچی اور شارجہ، متحدہ عرب امارات سے براہ راست پروازیں ہوتی ہیں۔ شمال مغرب میں تربت زمینی راستے سے پنجگور اور قلات جنوب مشرق میں پسنی جبکہ مشرق میں یہ کراچی سے جڑا ہوا ہے۔
دلچسپی کے مقامات
- كوه مراد
- نواب مکران کا سابقہ محل
- مسجد ناظم
- حکومتی فارم
- پنو کا قلعہ
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ World Gazetteer Stefan Helders۔ ""Karachi""۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2006
- ↑ Tehsils & Unions in the District of Kech/Turbat - Government of Pakistan