"برقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 49 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q165198 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔
[[1911ء]] میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل [[1931ء]] میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر [[1942ء]] تک برقہ پر قابض رہے۔
{{Commonscat|Cyrenaica}}


1934 سے 1963 تک [[برقہ]] مغرب میں [[فزان]] اور شمال مغرب میں [[طرابلس، علاقہ|طرابلس]] کے ساتھ [[اطالوی لیبیا]] اور [[مملکت لیبیا]] کی تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔

{{Commons cat|Cyrenaica}}
[[زمرہ:خود مختار خطے]]
[[زمرہ:خود مختار خطے]]
[[زمرہ:لیبیا کا جغرافیہ]]
[[زمرہ:لیبیا کا جغرافیہ]]

نسخہ بمطابق 07:48، 27 مئی 2013ء

برقہ (انگریزی: Cyrenaica) شمال مشرقی لیبیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض صحرائے اعظم ہے۔ اس جزیرہ نما میں جبل اخضر ہے جس کی بلند ترین چوٹی 868 میٹر اونچی ہے۔ برقہ کے سامنے بن غازی کا ساحلی میدان ہے۔ یونانی دور میں یہاں پنٹاپولس(عربی: انطابلس) یعنی پانچ بستیاں ، سرنہ، اپولونیا، برقہ، برنیک اور توکرہ، بسائی گئیں۔

مسلمانوں نے اس علاقے کو 641ء میں اپنی قلمرو میں شامل کیا اور 17 ویں صدی کے اوائل میں یہ عثمانی سلطنت کا حصہ بنا۔

1911ء میں یہاں اطالوی حملہ آور ہوئے تاہم وہ بمشکل 1931ء میں برقہ پر قبضہ کر سکے۔ اطالوی دسمبر 1942ء تک برقہ پر قابض رہے۔

1934 سے 1963 تک برقہ مغرب میں فزان اور شمال مغرب میں طرابلس کے ساتھ اطالوی لیبیا اور مملکت لیبیا کی تین انتظامی اکائیوں میں سے ایک تھا۔