"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 3: سطر 3:
[[تصویر:Tenzin Gyatzo foto.jpg|framepx|thumb|left|موجودہ دلائی لاما]][[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا [[پنجن لاما]] وہیں ہے۔

{{Commonscat|Dalai Lamas}}
{{Commonscat|Dalai Lamas}}

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:Potala.jpg|<!--[[Potala Palace]]-->
File:Norbulinka. August, 1993.JPG|<!--[[Norbulingka]]-->
</gallery>

[[زمرہ:لہاسا]]
[[زمرہ:لہاسا]]

نسخہ بمطابق 03:42، 11 مارچ 2014ء

Dalai Lama

موجودہ دلائی لاما

تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔

نگار خانہ