خلیج ہا لونگ
Appearance
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام | |
---|---|
![]() | |
معیار | قدرتی: vii, viii |
حوالہ | 672 |
اندراج | 1994 (اٹھارہواں اجلاس) |
توسیع | 2000 |
خلیج ہا لونگ (Hạ Long Bay) (ویتنامی: Vịnh Hạ Long)، ⓘ، لفظی: "خلیج نزول ڈریگن") ویتنام کے صوبہ کوانگ ننہ میں ایک یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام ہے۔