سات نئے عجائبات فطرت
Appearance
سات نئے عجائبات فطرت (New7Wonders of Nature) بمطابق (2007–2011) ایک عالمی سروے کے ذریعے لوگوں کی طرف سے منتخب سات قدرتی عجائبات فطرت کی ایک فہرست مرتب کرنے کا سلسلہ ہے جو 2007ء میں شروع کیا گیا۔ اسے کینیڈا سوئس برنارڈ ویبر [1] کی قیادت میں نیو 7 ونڈرز فاؤنڈیشن (New7Wonders Foundation) کے تحت منتظم کیا گیا جو ایک سوئس فاؤنڈیشن ہے۔[2] نیو 7 ونڈرز فاؤنڈیشن کی عالمی مہم نے 100 ملین رائے دہند گان کو اپنی طرف متوجہ کیا اور رائے شماری 11 نومبر، 2011 کو ختم ہوئی۔[3]
موجودہ فاتحین
[ترمیم]دیگر فائنلسٹس
[ترمیم]مقام | ملک | تصویر | |
---|---|---|---|
بوطینہ | متحدہ عرب امارات | ||
بحیرہ مردار | اردن، اسرائیل | ||
عظیم حائل شعب | آسٹریلیا | ||
غار جعیتا | لبنان | ||
کلیمنجارو (قومی پارک) | تنزانیہ | ||
ضلع ماسوریان جھیل | پولینڈ | ||
سندربن | بنگلادیش، بھارت | ||
مالدیپ | مالدیپ |
28 فائنلسٹس
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The project founder Bernard Weber - A Short History
- ↑ The New7Wonders Foundation & Campaign
- ↑ "Voting procedure for the New7Wonders of Nature"۔ 31 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2014