درہ خنجراب
Appearance
جغرافیائی چوٹی | 4,693 میٹر (15,397 فٹ) |
---|---|
مقام | ![]() ![]() |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
جغرافیائی متناسق نظام | 36°51′00″N 75°25′40″E / 36.85000°N 75.42778°E |
درہ خنجراب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 紅其拉甫山口 | ||||||
سادہ چینی | 红其拉甫山口 | ||||||
| |||||||
ہندوستانی زبان نام | |||||||
ہندوستانی زبان | खुंजर्ब दर्रा خنجرا ب درّه khun̄jar-ab darrā | ||||||
اردو نام | |||||||
اردو | درّہ خنجراب |


درہ خنجراب (Khunjerab Pass) (بلندی 4693 میٹر یا 15397 فٹ) سلسلہ کوہ قراقرم میں ایک بلند پہاڑی درہ ہے۔ درہ خنجراب پاکستان کے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور چین کے سنکیانگ کے علاقوں کے لیے ایک فوجی مصلحتی مقام ہے۔ اس کا نام وخی زبان سے ہے جس کا مطلب بانی کا چشمہ یا گرتا پانی ہے۔ درّہ خنجراب کو دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔ یہ درّہ پاکستان اور چین کو آپس میں ملاتا ہے
تصاویر
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر درہ خنجراب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox mountain pass with unknown parameters
- پاکستان کے پہاڑی درے
- تاشقؤرغان تاجیک خود مختار کاؤنٹی
- جغرافیہ سنکیانگ
- جغرافیہ گلگت بلتستان
- چین کے پہاڑی درے
- زمین کے نقاط انتہا
- شاہراہ ریشم کے مقامات
- قراقرم
- گلگت بلتستان کے پہاڑی درے
- پاکستان چین سرحدی گزر گاہیں
- شنجیانگ کے پہاڑی درے
- گلگت بلتستان کی عمارات و ساخات
- بین الاقوامی نقل و حمل
- بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
- ہندوکش کے درے
- پاکستان کی سڑکیں
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین