دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا
ظاہری ہیئت
دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا | |
|---|---|
| |
| خلاصہ | |
| ہوائی اڈے کی قسم | Public / Military |
| مالک | Royal Thai Air Force |
| آپریٹر | Airports of Thailand PCL (AOT) |
| مقام | 222 Vibhavadi Rangsit Road، Sanam Bin Subdistrict, دون موئانگ ضلع، بینکاک |
| افتتاح | 27 مارچ 1914 |
فوکس شہر برائے | |
| متناسقات | 13°54′45″N 100°36′24″E / 13.91250°N 100.60667°E |
| ویب سائٹ | donmueang.airportthai.co.th |
| نقشے | |
![]() بینکاک in تھائی لینڈ | |
| Sources: Airport | |
دون موئانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا (لاطینی: Don Mueang International Airport) تھائی لینڈ کا ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا، ہوائی اڈا و تجارتی ٹریفک ایروڈوم جو دون موئانگ ضلع میں واقع ہے۔ [1] اس ایئر پورٹ کے دونوں رن ویز کے درمیان گولف کورس واقع ہے۔ یہاں پر پروفیشنل کھلاڑی گولف کھیل سکتے ہیں۔ جب بھی ہوائی جہاز اترتے ہیں تو گولفرز کو سرخ روشنی سے کھیلنے سے روک دیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Don Mueang International Airport"
|
|
