دیوانہ (1992ء فلم)
Appearance
دیوانہ1992 کی ہندوستانی ہندی زبان کی میلو ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کار راج کنور تھے۔ اس میں دیویا بھارتی، رشی کپور اور فلمی زندگی کا آغاز کرنے والے شاہ رخ خان ہیں ۔ سشما سیٹھ، آلوک ناتھ اور امریش پوری معاون کرداروں میں نظر آتے ہیں۔ گڈو دھنوا، للت کپور اور راجو کوٹھاری نے فلمسازی میں شراکت کی ہے۔ ندیم شراون کی موسیقی اور سمیر انجان کے نغموں نے اس فلم کو زینت بخشی ہے۔ ان کے علاوہ دوسری فلمی شخصیتوں نے اپنے معتلقہ کام انجام دیے ہیں۔
کاسٹ
[ترمیم]- دیویا بھارتی بطور کاجل شرما
- رشی کپور بطور روی پرتاپ سنگھ
- شاہ رخ خان بطور راجا سہائے
- امریش پوری بطور دھیریندر پرتاپ سنگھ، روی کے پھوپھی
- آلوک ناتھ منسکھ شرما کے طور پر، کاجل کے والد
- روی کی ماں لکشمی دیوی کے طور پر سشما سیٹھ
- برہمچاری بطور چنتامنی۔
ریلیز اور پزیرائی
[ترمیم]زمرہ جات:
- ان پٹ کی غلطیوں کے ساتھ ٹریک فہرستیں
- دیگر زبانوں میں دوبارہ بننے والی ہندی فلمیں
- بھارتی رومانوی ڈراما فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- 1992ء کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ندیم - شہروان کی طرف سے رنز کردہ فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- سریندر سوڈھی کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- پیچھا کرنے کے بارے میں فلمیں