دیویندر سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیویندر سنگھ
Devendersingh.jpg
دیویندر سنگھ

معلومات شخصیت
پیدائش 6 نومبر 1947ء (عمر 72 سال)
امرتسر، پنجاب، بھارت
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ مصور  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نقاشی  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک اظہاریت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیویندر سنگھ (جنم 6 نومبر 1947ء) پنجاب کے ایک معاصر بھارتی فن کار (مصور) ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

دیویندر سنگھ 6 نومبر 1947ء[1] کو امرتسر، پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سیوک سنگھ (جی ڈی آرٹ لاہور) خود بھی ایک فن کار تھے۔

تعلیم و تربیت[ترمیم]

انہوں نے ممبئی، لدھیانہ اور چھتیس گڑھ سے رسمی تعلیم حاصل کی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Devender Singh". sadapunjab.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  2. http://www.devendersinhartist.com

بیرونی روابط[ترمیم]