مندرجات کا رخ کریں

راجیش کھٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راجیش کھٹر

معلومات شخصیت
پیدائش (1966-09-24) 24 ستمبر 1966 (عمر 58 برس)[1][2]
دہلی, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نیلیما عظیم (شادی. 1990; طلاق. 2001)[2]
وندنا سجنانی (شادی. 2008)[3]
اولاد 2; بشمول ایشان کھٹر
عملی زندگی
مادر علمی ہنس راج کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ
  • اداکار
  • آواز آرٹسٹ
  • اسکرین رائٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجیش کھٹر (پیدائش: 24 ستمبر 1966) بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی اداکار، وائس آرٹسٹ اور سکرین رائٹر ہیں۔ ان کی شادی نیلیما عظیم سے ہوئی تھی اور وہ اداکار ایشان کھٹر کے والد اور شاہد کپور کے سوتیلے والد ہیں۔[4]

کھٹر کی پیدائش 24 ستمبر 1966ء کو ہوئی تھی۔ [2] ان کی شادی 1990ء میں اداکارہ نیلیما عظیم سے ہوئی جو شاہد کپور کی والدہ بھی ہیں۔ ان کا ایک بیٹا ایشان کھٹر ہے جو ایک اداکار ہے۔ کھٹر اور عظیم کی سال 2001ء میں طلاق ہو گئی۔ کھٹر نے 2008ء میں وندنا سجنانی سے شادی کی ان کا پہلا بچہ ایک لڑکا، ونراج کھٹر شادی کے 11 سال بعد اگست 2019ء میں پیدا ہوا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ {{حوالہ خبر}}: استشهاد فارغ! (معاونت)
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/Rajesh_Khattar#cite_note-Birthday-1
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/Rajesh_Khattar#cite_note-4