رسول بخش چانڈیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رسول بخش چانڈیو
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رسول بخش چانڈیو ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

چانڈیو نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-223 (بدین-2) سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 115,681 ووٹ حاصل کیے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے حسام مرزا کو 79,152 ووٹ ملے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NA-223 - Badin 2"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024 
  2. "NA-223 Badin 2"۔ Geo News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024