مندرجات کا رخ کریں

روحانی شرما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روحانی شرما
روحانی شرما ۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس پروفائل

معلومات شخصیت
پیدائش (1994-09-18) 18 ستمبر 1994 (عمر 30 برس)[1]
سولن, ہماچل پردیش, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ
دور فعالیت 2013 – present
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روحانی شرما (پیدائش 18 ستمبر 1994) ایک بھارتی اداکارہ اور پنجابی ماڈل ہیں۔ [2] وہ پنجابی ، ہندی ، ملیالم ، تیلگو اور تامل فلموں میں اداکاری کرچکی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

روحانی شرما 18 ستمبر 1994کو ہماچل پردیش کے شہر سولن میں پیدا ہوئی تھیں ، روحانی شرما ہماچل پردیش میں پلی بڑھیں اور انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم سولن میں حاصل کی، گریجویشن کے بعد وہ چندی گڑھ منتقل ہو گئیں۔

2013 میں ، روحانی شرما نے ماڈلنگ کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ ماڈل کی حیثیت سے وہ ایک پنجابی گیت میں آئیں۔ ان کی پہلی میوزک ویڈٖیو 2013 میں ریلیز ہونے والے گانے "کلاس روم" تھی جس کے گلوکار کلبیر جھنجیر تھے اور اب اس گانے کے 14 ملین سے زیادہ ویوز ہیں۔ وہ ماڈلنگ کے طور پر 20 سے زیادہ مشہور پنجابی گلوکاروں کے ساتھ نمودار ہوئی تھیں۔ جن میں لو پریت کا گیت جذبات، ویندر ساندھے کا گیت دفتر، جوٹ اولاکھ کا گیت کالج والی یاری، پرمیش ورما کا گیت اگنور، دل دھنجو کا گیت اُچیاں اُڑیاں، ہریندت بٹر کا گیت بگ فین، اندر اٖٹول کا سمپل کڑی، مانی تھنڈ کا گیت سونئیے، گووی چٹھا کا گیت بلیک سوٹ، ایمی وریک کا گیت کڑی تو پٹاخا، منپری گل کا گیت ڈینگو ورسز پینڈو، سونو ماہی کا گیت پیار، یشو اروڑا کا گیت پٹیالے وال نوں، ارمان کا گیت نشیلی انکھ، دیپ کنور کا گیت گڈی، پنکج آہوجا کا گیت میری جان، راج عکس کا گیت ملاقاتاں اور جندا بلگان کا گیت کروا چوتھ مقبول ہیں۔

روحانی شرما نے اکتوبر 2017 کو ریل بھارگوان کی ہدایت کاری میں تمل زبان کی ایک مزاحیہ فلم کدسی بینچ کارتھی [3] [4] (2017) میں پہلی بار ڈیبیو کیا۔ وحانی شرما نے 2018 میں چی لا سوسے تیلگو فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، یہ فلم سپر ہٹ رہی اور اس فلم سے روحانی شرما نے اپنے آپ کو کامیاب اداکارہ کے طور پر ثابت کیا ، اس کے بعد وہ کئی ہندی فلموں اور ویب سیریز میں بھی نظر آئیں جن میں پھر آؤ نا ، [5] ، پوئزن (ویب سیریز) اور آنے والی ہندی فلم آگرہ شامل ہیں۔ 2019ء میں ملیالم فلم کمالا سے روحانی شرما نے ملیالم انڈسٹری میں بھی قدم رکھا ہے۔

میوزک ویڈیوز

[ترمیم]

میوزک ویڈیوز کی فہرست جن میں روحانی شرما نظر آئیں۔ گیت اور گلوکار کے نام درج ذیل ہیں:

  • کلاس روم - : - کلبیر جھنجیر [6]
  • کروا چوتھ - : - جندا بالگان [7]
  • جذبات - : - لو پریت [8]
  • دفتر - : - ویندر ساندھے [9]
  • کالج والی یاری - : - جوٹ اولاکھ [10]
  • اگنور - : - پرمیش ورما [11]
  • اُچیاں اُڑیاں - : - دل دھنجو [12]
  • بگ فین - : - ہریندت بٹر[13]
  • سمپل کڑی - : - اندر اٖٹول [14]
  • سونئیے - : - مانی تھنڈ [15]
  • بلیک سوٹ - : - گووی چٹھا [16]
  • کڑی تو پٹاخا - : - ایمی وریک، بابل رائے [17]
  • ڈیٹ - : - ایمی وریک [18]
  • ڈینگو ورسز پینڈو - : - منپری گل [19]
  • پیار - : - سونو ماہی [20]
  • پٹیالے وال نوں - : - یشو اروڑا [21]
  • نشیلی انکھ - : - ارمان [22]
  • گڈی - : - دیپ کنور [23]
  • میری جان - : - پنکج آہوجا [24]
  • ملاقاتاں - : - راج عکس [25] [26]
  • بلّو- : - جے بی ریپر [27]
  • آبسیشن- : - اُپکار ساندھو [28] [29]
  • رو رہا دل  - : - شاہد مالیا [30]
  • تیرے عشق دا   - : - ڈاکٹر اقبال[31]
  • آئی ایم سوری  - : - ہرپریت جسپلون  [32]
  • حسینہ جوان ہے - : - اکشنت راج [33]
  • لوٹ تجوری - : - اکشنت راج [34]
  • ویسپا ورسز بیمر - : - کے گور [35]
  • ناگنی2 - : - ریشم سنگھ انمول [36]

فلموں کی فہرست

[ترمیم]
کلید
ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال فلم کردار زبان نوٹ
2013 کروا چوتھ [37] اداکارہ پنجابی میوزک ویڈیو
2017 کدسی بینچ کارتھی نیتھیا تمل ہندی ڈب: لاسٹ بینچ کارتھی
2018 چی لا سو انجلی تیلگو نامزد- بہترین ڈیبیو اداکارہ تیلگو کے لیے سیما ایوارڈز

ہندی ڈب: ارجن کی دلہنیا [38]

2019 پوئزن [5] جانہوی ہندی ویب سیریز
2019 کمالہ کمالہ ملیالم
2020 آگرہ - ہندی زیر تکمیل؛

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ruhani Sharma Wiki, Height, Weight, Age, Affairs & More"۔ Celeb Center 
  2. "Chi La Sow stars Sushanth, Ruhani Sharma open up about their upcoming new-age romance drama- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 
  3. "Kadaisi bench Karthi: One for your spam folder"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 
  4. Kadaisi Bench Karthi Movie: Showtimes, Review, Trailer, Posters, News & Videos | eTimes 
  5. ^ ا ب Tellychakkar Team۔ "Ruhani Sharma bags ZEE5's Poison"۔ Tellychakkar.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019 
  6. "کلاس روم - : - کلبیر جھنجیر" 
  7. "کروا چوتھ - : - جندا بالگان" 
  8. "جذبات - : - لو پریت" 
  9. "دفتر - : -ایل ویندر ساندھے" 
  10. "کالج والی یاری - : - جوٹ اولاکھ" 
  11. "اگنور - : - پرمیش ورما" 
  12. "اُچیاں اُڑیاں - : - دل دھنجو" 
  13. "بگ فین - : - ہریندر بٹر" 
  14. "سمپل کڑی - : - اندر اٖٹول" 
  15. "سونئیے - : - مانی تھنڈ" 
  16. "بلیک سوٹ - : - گووی چٹھا" 
  17. "کڑی تو پٹاخہ - : - ایمی وریک، بابل رائے" 
  18. "ڈیٹ - : - ایمی وریک" 
  19. "ڈینگو ورسز پینڈو - : - منپری گل" 
  20. "پیار - : - سونو ماہی" 
  21. "پٹیالے وال نوں - : - یشو اروڑا" 
  22. "نشیلی انکھ - : - ارمان" 
  23. "گڈی - : - دیپ کنور" 
  24. "میری جان - : - پنکج آہوجا" 
  25. "ملاقاتاں - : - راج عکس" 
  26. "ملاقاتاں - : - راج عکس" 
  27. "بلّو- : - جے بی ریپر" 
  28. "آبسیشن- : - اُپکار ساندھو" 
  29. "آبسیشن- : - اُپکار ساندھو" 
  30. "رو رہا دل - : - شاہد مالیا" 
  31. "تیرے عشق دا - : - ڈاکٹر اقبال" 
  32. "آئی ایم سوری - : - ہرپریت جسپلون" 
  33. "حسینہ جوان ہے - : - اکشنت راج" 
  34. "لوٹ تجوری - : - اکشنت راج" 
  35. "ویسپا ورسز بیمر - : - کے گوری" 
  36. "ناگنی2 - : - ریشم سنگھ انمول" 
  37. Karva Chauth: Jinda Balagan ft. Ruhani Sharma 
  38. "ہندی ڈب: ارجن کی دلہنیا" 

بیرونی روابط

[ترمیم]