روہنٹن مستری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روہنٹن مستری
معلومات شخصیت
پیدائش 3 جولا‎ئی 1952 (68 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ٹورانٹو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سچ آ لانگ جانری،  آ فائن بیلنس  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ
دولت مشترکہ رائٹرز اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

ہندوستانی نژاد کینڈین ناول نگار۔ جو نہ صرف کینیڈا کے ادبی حلقوں میں نامی گرامی ادیب کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ بین الاقوامی ادب میں بھی ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

بمبئی کے ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئے اور انیس سو پچھتر میں کینیڈا چلے آئے- ان کے دو ناول بوکر پرائز کے حتمی مقابلے میں شامل ہوئے۔ ان کا تیسرا ناول فیملی میٹرز بھی بوکر ایوارڈ کی کمیٹی کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ روہنٹن مستری کے ناولوں اور کہانیوں کے موضوعات و کردار ہندوستان اور بالخصوص بمبئی سے متعلق ہوتے ہیں۔

مستری کینیڈا کا سب سے بڑا اعزاز ’گورنر جنرل ادبی ایوارڈ‘ اپنے ناول ’سچ اے لانگ جرنی‘ پر حاصل کر چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rohinton-Mistry — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025774 — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mistry-rohinton — بنام: Rohinton Mistry — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12200439x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ