ریاستہائے متحدہ روٹ 66

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

U.S. Route 66 marker

U.S. Route 66
Will Rogers Memorial Highway
سڑک کی معلومات
لمبائی: 2,451 میل (3,945 کلومیٹر)
دور: نومبر 26، 1926 (1926-11-26) – 27 جون 1985 (1985-06-27)
Major intersections (In 1947)[1]
West اختتام:
US 101 Alt. in Santa Monica, CA
بڑے
جنکشن:
East اختتام: US 41 / US 54 in Chicago, IL
شاہراتی نظام

ریاستہائے متحدہ روٹ 66 (انگریزی: U.S. Route 66) جسے ول راجرز ہائی وے (Will Rogers Highway) اور عام طور پر روٹ 66 (Route 66) کہا جاتا ہے، امریکی ہائی وے نظام میں اصل ہائی ویز میں سے ایک تھی۔ روٹ 66 11 نومبر 1926 کو بنی۔ [2] یہ ہائی وے جو امریکہ کی سب سے زیادہ مشہور سڑکوں میں سے ایک بن گئی، اصل میں شکاگو، الینوائے سے شروع ہو کر مسوری، کینساس، اوکلاہوما، ٹیکساس، نیو میکسیکو، اور ایریزونا سے ہوتے ہوئے سانتا مونیکا، کیلیفورنیا پر ختم ہوتی تھی۔ اسکی اصل لمبائی 2،448 میل (3،940 کلومیٹر) تھی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سانچہ:Cite map
  2. "Route 66 Timeline". Legends of America. اخذ کردہ بتاریخ April 15, 2012. 
  3. "A table of mileposts for the original US 66 alignment of 1926". Route 66 Web & Atlas. اخذ کردہ بتاریخ April 15, 2012. 

مقبول ثقافت میں[ترمیم]

روٹ 66 کا استعمال عام امریکی ثقافت میں ہوتا ہے۔

  • کارز (فلم) میں روٹ 66 کا اہم ذکر ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]